3606 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3606

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۰۶)عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْکَلِمَۃُ اللَّیِّنَۃُ صَدَقَۃٌ، وَکُلُّ خُطْوَۃٍیَمْشِیْہَا إِلَی الصَّلَاۃِ اَوْ قَالَ: إِلَی الْمَسْجِدِ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۸۰۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نرم بات بھی صدقہ ہے اور نماز کے لئے یا مسجد کی طرف اٹھا ہوا قدم بھی صدقہ ہے۔ آدمی پاؤں پر چل کر جائے وہ بھی صدقہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3606 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۰۶) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۷۰۷، ۲۸۹۱، ومسلم: ۱۰۰۹(انظر: ۸۱۱۱)