3596 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3596
Hadith in Arabic
۔ (۳۵۹۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَتَدْرُوْنَ اَیُّ الصَّدَقَۃِ اَفْضَلُ؟)) قَالُوْا: اَللّٰہُ وَرَسُوْلُہُ اَعْلَمُ، قَالَ: ((الْمَنِیْحَۃُ، اَنْ یَمْنَحَ اَحَدُکُمْ اَخَاہُ الدِّرْہَمَ اَوْ ظَہْرَ الدَّابَّۃِ اَوْ لَبَنَ الشَّاۃِ اَوْ لَبَنَ الْبَقَرَۃِ۔)) (مسند احمد: ۴۴۱۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ سب سے افضل صدقہ کونسا ہے؟ صحابہ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی کو کوئی چیز عاریۃً دے دینا، مثلاً تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کو درہم یا سواری یا بکری کا دودھ یا گائے کا دودھ دے دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۵۹۶) تخر یـج: حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابویعلی: ۵۱۲۱، والبزار: ۹۴۷ (انظر: ۴۴۱۵)