3595 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3595

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۹۵) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌اَنَّہُ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیُّ الصَّدَقَۃِ اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((جُہْدُ الْمُقِلِّ وَابْدَاْ بِمَنْ تَعُوْلُ۔)) (مسند احمد: ۸۶۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں: میں نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول! کونسا صدقہ سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کم سرمائے والے آدمی کی محنت کا صدقہ افضل ہے اور جن افراد کی کفالت کا توذمہ دار ہے، (مال خرچ کرنے کے سلسلے میں) ان کے ساتھ ابتدا کیا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.3595 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۹۵) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۱۶۷۷(انظر: ۸۷۰۲)