3584 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3584

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۸۴) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لِیَتَّقِ اَحَدُکُمْ وَجْہَہُ مِنَ النَّارِ وَلَوْبِشِقِّ تَمْرَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۳۶۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر آدمی اپنے چہرے کو آگے سے بچائے، اگرچہ وہ کھجور کا ایک حصہ صدقہ کرنے کی صورت میں ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3584 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۸۴) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابو نعیم فی ’’الحلیۃ‘‘: ۸/ ۲۱۴(انظر: ۳۶۷۹)