3583 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3583
Hadith in Arabic
۔ (۳۵۸۳) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَہَا: ((یَا عَائِشَۃُ! اِسْتَتِرِیْ مِنَ النَّارِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَۃٍ فَإِنَّہَا تَسُدُّ مِنَ الْجَائِعِ مَسَدَّہَا مِنَ الشَّبْعَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۰۰۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: عائشہ! آگ سے بچ (اس کے لیے اسباب پیدا کر)، اگر چہ وہ کھجور کا ایک حصہ دینے کی صورت میں ہی ہو، یہ سیر آدمی کی طرح ہی بھوکے آدمی کو فائدہ دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۵۸۳) صحیح، وھذا اسناد منقطع، المطلب بن عبد اللہ لم یدرک عائشۃ، لکن قولہ ((استتری من النار، ولو بشق تمرۃ)) صحیح بسند آخر، وقولہ: ((فانھا تسد من الجائع مسدھا من الشبعان)) لہ شاھد من حدیث ابی بکر الصدیق عند ابییعلی: ۸۵، والبزار فی ’’البحر الزخار‘‘: ۱/ ۱۹۵(انظر: ۲۴۵۰۱)