3560 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3560

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۶۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) فَرَضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَدَقَۃَ الْفِطْرِ عَلَی الصَّغِیْرِ وَالْکَبِیْرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوْکِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ اَوْ شَعِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۵۱۷۴)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر چھوٹے بڑے اور آزاد و غلام پر کھجور یا جو کا ایک ایک صاع بطور صدقۂ فطر فرض کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3560 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۶۰)تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول