3559 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3559

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۵۹) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَرَضَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ اَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیْرٍ عَلٰی کُلِّ حُرٍّ اَوْ عَبْدٍ، ذَکَرٍ اَوْ اُنْثٰی مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ (مسند احمد:۶۲۱۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر مسلمان ، وہ آزاد ہو یا غلام اور مرد ہو یا عورت، پر ایک صاع کھجور یا جو کی صورت میں رمضان کا صدقۂ فطر فرض کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3559 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۵۹) تخریـج: اخرجہ البخاری: ۱۵۱۲، ومسلم: ۹۸۴(انظر: ۶۲۱۴)