335 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 335
Hadith in Arabic
۔ (۳۳۵)۔عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَأَعْرِفَنَّ أَحَدًا مِنْکُمْ أَتَاہُ عَنِّیْ حَدِیْثٌ وَھُوَ مُتَّکِیئٌ فِیْ أَرِیْکَتِہِ فَیَقُوْلُ: اتْلُوْا عَلَیَّ بِہِ قُرْآنًا، مَا جَائَ کُمْ عَنِّیْ مِنْ خَیْرٍ قُلْتُہُ أَوْ لَمْ أَقُلْہُ فَاَنَا أَقُوْلُہُ وَمَا أَتَاکُمْ مِنْ شَرٍّ فَاَنَا لَا أَقُوْلُ الشَّرَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۲۷۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم میں سے اس شخص کو جانتا ہوں کہ اس کے پاس میری حدیث پہنچے گی، جبکہ وہ اپنے تخت پر ٹیک لگا کر بیٹھا ہو گا اور کہے گا: مجھ پر اس کے ساتھ قرآن پڑھو۔ میری حوالے سے تمہیں خیر والی جو بات پہنچے، میں نے وہ کہی ہو یا نہ کہی ہو، پس میں اس کو کہوں گا اور اگر کوئی شرّ والی بات پہنچے تو میں شرّ کہنے والا نہیں ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی معشر نجیح بن عبد الرحمن السندی (انظر: ۱۰۲۶۹)