334 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 334

Hadith in Arabic

۔ (۳۳۴)۔عن أَبِیْ رَافِعٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَأَعْرِفَنَّ مَا یَبْلُغُ أَحَدَکُمْ مِنْ حَدِیْثِیْ شَیْئٌ وَھُوَ مُتَّکِیئٌ عَلَی أَرِیْکَتِہِ فَیَقُوْلُ: مَاأَجِدُ ھٰذَا فِیْ کِتَابِ اللّٰہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۳۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو رافع ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میں ضرور ضرور جانتا ہوں کہ تم میں سے کسی ایک کے پاس میری حدیث پہنچے گی، جبکہ وہ اپنے تخت پر ٹیک لگا کر بیٹھا ہو گا اور کہے گا: یہ حکم تو مجھے اللہ کی کتاب میں نہیں ملا۔

Hadith in English

.

Previous

No.334 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۳۴) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۶۰۵، والترمذی: ۲۶۶۳، وابن ماجہ: ۱۳(انظر: ۲۳۸۶۱)