3273 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3273

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۷۳) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یُبْنَی عَلَی الْقَبْرِ وَأَنْ یُجَصَّصَ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۹۰)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبر پر عمارت بنانے اور اسے چونا گچ کرنے سے منع فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3273 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۷۳) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد اختلف فیہ علی ابن لھیعۃ (انظر: ۲۶۵۵۵)