3272 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3272

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۷۲) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: سَمِعْتُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہَی أَنْ یُقْعَدَ عَلَی الْقَبْرِ وَأَنْ یُقَصَّصَ أَوْ یُنْبٰی عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۱۹۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو قبر پر بیٹھنے، اسے چونا گچ کرنے اور اس پر عمارت بنانے سے منع کرتے ہوئے سنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3272 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۷۲) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۷۰ (انظر: ۱۴۱۴۸)