3134 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3134

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۳۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَلّٰی عَلٰی جَنَازَۃٍ فَلَہُ قِیْرَاطٌ۔)) قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مِثْلُ قِیْرَاطِنَا ہٰذَا؟ قَالَ: ((لَا، بَلْ مِثْلُ أُحُدٍ أَوْ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ۔)) (مسند احمد: ۶۳۰۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی میت کی نماز جنازہ پڑھتا ہے اسے ایک قیراط ثواب ملتا ہے۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! ہمارے اس قیراط کی طرح؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، وہ قیراط تو احد پہاڑ کے برابر ہے یا اس سے بھی بڑا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3134 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۳۴) تخریـج: …حدیث صحیح، وفی ھذا الاسناد علۃ تفطن لھا البخاری امام ھذہ الصنعۃ، فقال فی ’’تاریخہ‘‘: ۲/ ۲۷۴: … عن سالم البراد عن أبی ھریرۃ قولہ۔ وقال ابن أبی خالد: سمع سالما أبا عبد اللہ البراد، سمع ابن عمر، عن النبیV، مثلہ، وھذا لایصح، لأن الزھری قال عن سالم: ان ابن عمر أنکر علی أبی ھریرۃ حتی سأل عائشۃ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۲۰ (انظر: ۴۶۵۰)