3092 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3092

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۹۲) وَعَنْ حَفْصَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا مِثْلُہُ (وَزَادَتْ بَعْدَ ’’إِلَّا عَلٰی زَوْجٍ‘‘: ((فَإِنَّہَا تُحِدُّ عَلَیْہِ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا)) (مسند احمد: ۲۶۹۸۵)

Hadith in Urdu

سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ إِلَّا زَوْجٍ کے الفاظ کے بعد یہ الفاظ ہیں: پس وہ اس پر چار ماہ دس دن سوگ منائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3092 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۹۲) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۱۴۹۰ (انظر: ۲۶۴۵۳)