3091 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3091

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۹۱) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحِلُّ لِأِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ باِللّٰہِ وَالْیَوْمِ اْلآخِرِ أَنْ تُحِدُّ عَلٰی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَـلَاثٍ، إِلَّا عَلٰی زَوْجٍ۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۸۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے کسی میت پر تین دنوں سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے، ماسوائے خاوند کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3091 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۹۱) تخریـج: …اسنادہ علی شرط مسلم أخرجہ عن عائشۃ مسلم:۱۴۹۱ (انظر: ۲۴۰۹۲، ۲۶۴۵۴)