3089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3089

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۸۹) عَنْ زَیْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ عَلَی الْمِنْبَرِ: ((لَا یَحِلُّ لِأِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلٰی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَـلَاثِ لَیَالٍ إِلَّا عَلٰی زَوْجٍ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۹۰)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ زینب بنت جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو منبر پر فرماتے سناکہ جس عورت کا اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان ہے، اس کے لیے کسی میت پر تین دنوں سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے، ماسوائے خاوند کے، کہ اس کے لیے چار ماہ دس دن (سوگ ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.3089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۸۹) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۸۲، ومسلم: ۱۴۸۷ (انظر: ۲۶۷۵۴)