3088 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3088

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۸۸) عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا یُدْعٰی لِلْمَیِّتِ؟ فَقَالَ: مَا أَبَاحَ لَنَا فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَا أَبُوْ بَکْرٍ وَلَا عُمَرُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۰۷)

Hadith in Urdu

ابوزبیرکہتے ہیں: سیّدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے میت کے لیے دی جانے والی پکار کے بارے میں پوچھا گیا، انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اور سیّدنا ابوبکر اور سیّدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے ہمیں اس کی اجازت نہیں دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3088 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۸۸) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، حجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن أخرجہ ابن ماجہ: ۱۵۰۱ (انظر: ۱۴۸۴۶)