3057 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3057

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۵۷) عَنْ أَبِی سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم النَّائِحَۃَ وَالْمُسْتَمِعَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۱۶۴۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نوحہ کرنے والی اور نوحہ سننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3057 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۵۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، محمد بن عطیۃ وأبوہ وجدہ ضعفاء أخرجہ ابوداود: ۳۱۲۸ (انظر: ۱۱۶۲۲)