3056 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3056

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۵۶) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُصَلِّی الْمَلَائِکَۃُ عَلٰی ناَئِحَۃٍ وَلَا عَلٰی مُرِنَّۃٍ۔)) (مسند احمد: ۸۷۳۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: فرشتے نوحہ کرنے والی اور بلند آواز سے رونے والی عورت کے لیے رحمت کی دعا نہیں کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3056 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۵۶) تخریـج: …اسنادہ قابل للتحسین أخرجہ الطیالسی: ۲۴۵۷، وابو یعلی: ۶۱۳۷ (انظر: ۸۷۴۶)