3044 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3044

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۴۴) عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَبَّلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُوْنٍ، وَہُوَ مَیِّتٌ، حَتّٰی رَأَیْتُ الدُّمُوْعَ تَسِیْلُ عَلٰی وَجْہِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیّدنا عثمان بن مظعون ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بوسہ دیا، جبکہ وہ میت تھے، اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے آنسو ان کے چہرے پر بہنے لگے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3044 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۴۴) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف عاصم بن عبید اللہ،وقد اضطرب فیہ أخرجہ ابوداود: ۳۱۶۳، والترمذی: ۹۸۹، وابن ماجہ: ۱۴۵۶(انظر: ۲۴۱۶۵، ۲۵۷۱۲)