3042 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3042

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۴۲) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ تُوُفِّیَ سُجِّیَ بِثَوْبِ حِبَرَۃٍ۔(مسند احمد: ۲۵۰۸۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا انتقال ہوا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3042 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۴۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۸۱۴، ومسلم: ۹۴۲ (انظر: ۲۴۵۸۱)