2977 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2977

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۷۷) وَعَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہُ وَزَادَتْ وَالْمَوْتُ قَبْلَ لِقَائِ اللّٰہِ۔(مسند احمد: ۲۴۶۷۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اُسی طرح کی حادیث مروی ہے، اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: اور موت کا معاملہ تو اللہ تعالیٰ کی ملاقات والے مسئلہ سے پہلے کا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2977 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۷۷) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۲۶۸۴(انظر: ۲۴۱۷۲)