2976 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2976
Hadith in Arabic
۔ (۲۹۷۶)عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رضی اللہ عنہا َنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ أَحَبَّ لِقَائَ اللّٰہِ أَحَبَّ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ وَمَنْ کَرِہَ لِقَائَ اللّٰہِ کَرِہَ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۱۲۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ تعالیٰ سے ملنا پسند کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس سے ملنا پسند کرتا ہے اور جو آدمی اللہ تعالیٰ سے ملنے کو پسند نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ بھی اس سے ملنا پسند نہیں کرتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۹۷۶)تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۵۰۷، ومسلم: ۲۶۸۳(انظر: ۲۲۷۴۴)