2922 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2922

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۲۲) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: وَلَقَدْ أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْعَتَاقَۃِ فِی صَلَاۃِ کُسُوْفِ الشَّمْسِ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۶۳)

Hadith in Urdu

سیدہ اسماء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں سورج گرہن کی نماز میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2922 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۲۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۰۵۴، ۲۵۱۹، ۲۵۲۰ (انظر: ۲۶۹۲۴)