2920 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2920

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۲۰)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ حِیْنَ انْکَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جب سورج کو گرہن لگا، اس موقع پر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا: أَمَّا بَعْدُ (حمد و ثناء کے بعد)۔

Hadith in English

.

Previous

No.2920 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۹۲۰)تخریـج: …اسنادہ ضعیف، لجھالۃ ثعلبۃ بن عباد أخرجہ النسائی: ۳/ ۱۵۲ (انظر: ۲۰۱۸۰)