2893 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2893
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۹۳) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ یَصِفُ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْکُسُوْفِ، فَقَالَ: فَقَامَ بِنَا کَأَطْوَلِ مَا قَامَ بِنَا فِی صَلَاۃٍ قَطُّ لَا نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا، ثُمَّ رَکَعَ کَأَطْوَلِ مَا رَکَعَ بِنَا فِی صَلَاۃٍ قَطُّ لَا نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا، ثُمَّ فَعَلَ فِی الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ مِثْلَ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴۰)
Hadith in Urdu
سیّدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازِ کسوف بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اتنا لمبا قیام کروایا کہ کسی نماز میں بھی اتنا لمبا قیام نہیں کروایا تھا، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی آواز نہیں سنی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انتہائی طویل رکوع کیا، اتنا لمبا رکوع کسی نماز میں بھی نہیں کیا تھا، اس میں بھی ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز نہیں سنی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسری رکعت میں بھی ایسے ہی کیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۸۹۳) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ ثعلبۃ بن عباد، ولبعضہ شواھد أخرجہ مطوّلا ومختصرا ابوداود: ۱۱۸۴، والنسائی: ۳/ ۱۴۰، وابن ماجہ: ۱۲۶۴، والترمذی: ۵۶۲، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۶۹، وابن خزیمۃ: ۱۳۹۷، وابن حبان: ۲۸۵۲(انظر: ۲۰۱۶۰، ۲۰۱۷۸)