2892 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2892

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۹۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْکُسُوْفَ (وَفِی لَفْظٍ صَلَاۃَ الْخُسُوْفِ) فَلَمْ أَسْمَعْ مِنْہُ فِیْہَا حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ کسوف کی نماز پڑھی، میں نے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے قرآن کا ایک حرف بھی نہیں سنا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2892 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۹۲) تخریـج: …حسن، روی عبد اللہ بن المبارک عن عبد اللہ بن لھیعۃ فی روایۃ أخرجہ أبویعلی: ۲۷۴۵، والطحاوی: ۱/ ۳۳۲، والبیھقی: ۳/ ۳۳۵ (انظر: ۲۶۷۳)