2884 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2884

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۸۴) عَنْ نُبَیْشَۃَ الْھُذَلِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَیَّامُ التَّشْرِیْقِ أَیَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ وَذِکْرِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۲۰۹۹۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا نبیشہ ہذلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایامِ تشریق کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2884 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۸۴) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۱۱۴۱ (انظر: ۲۰۷۲۲)