2883 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2883

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۸۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَیَّامُ التَّشْرِیْقِ أَیَّامُ طُعْمٍ وَذِکْرِ اللّٰہِ تَعَالٰی وَقَالَ مَرَّۃً أَیَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ۔)) (مسند احمد: ۷۱۳۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایامِ تشریق کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2883 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۸۳) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۷۱۹(انظر: ۷۱۳۴)