2857 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2857

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۵۷) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِی الْعِیْدَیْنِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی} وَ {ھَلْ أَتَاکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِ۔} (مسند احمد: ۲۰۳۴۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عیدین کی نمازوں میں سورۂ اعلی اور سورۂ غاشیہ کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2857 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۵۷) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۷۷۴، والطبرانی فی ’’المعجم الکبیر‘‘: ۶۷۷۷، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۱/ ۴۱۳ (انظر: ۲۰۰۸۰، ۲۰۲۱۷)