2856 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2856

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۵۶)عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ فَرُّوخَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ عُثْمَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ الْعِیْدَ فَکَبَّرَ سَبْعًا وَخَمْسًا۔ (مسند احمد: ۵۴۲)

Hadith in Urdu

عبد اللہ بن فروخ کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پیچھے عید کی نماز پڑھی، انہوں نے (پہلی رکعت میں) سات اور (دوسری رکعت میں) پانچ تکبیریں کہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2856 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۵۶)تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف محبوب بن محرز، وجھالۃ ابراھیم بن عبد اللہ بن فروخ (انظر: ۵۴۲)