2849 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2849

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۴۹) عَنْ أَبِی یَعْقُوْبَ الْخَیَّاطِ قَالَ: شَہِدْتُ مَعَ مُصْعَبِ بْنِ الزُّبَیْرِ الْفِطْرَ بِالْمَدِیْنَۃِ فَأَرْسَلَ اِلٰی أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فَسَأَلَہُ کَیْفَ کَانَ یَصْنَعُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَأَخْبَرَہُ أَبُو سَعِیْدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّی قَبْلَ أَنْ یَخْطُبَ فَصَلّٰی یَوْمَئِذٍ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۱۰۷۴)

Hadith in Urdu

ابویعقوب خیاط کہتے ہیں: میں مدینہ منورہ میں عید الفطر کی نماز کے موقع پر مصعب بن زبیر کے ساتھ حاضر تھا، انھوں نے یہ پوچھنے کے لیے سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی طرف پیغام بھیجا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (یہ نماز) کیسے ادا کیا کرتے تھے، انھوں نے بتلایا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے، پس اس نے بھی اس دن خطبہ سے قبل نماز پڑھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2849 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۴۹) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ أبی یعقوب الخیّاط انظر الحدیث رقم: ۱۶۳۶ (انظر: ۱۱۰۵۹)