2848 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2848
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۴۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: شَہِدْتُّ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْعِیْدَ وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ فَکُلُّہُمْ صَلّٰی قَبْلَ الْخُطْبَۃِ بِغَیْرِ أَذَانٍ وَلَا اِقَامَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۷۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اور سیّدنا ابوبکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ عید میں حاضر ہوا ، سب نے اذان و اقامت کے بغیر خطبہ سے پہلے نماز پڑھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۴۸) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۱۴۷، وابن ماجہ: ۱۲۷۴، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۱۷۰، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۲۰۰۴، ۲۱۷۱، ۳۲۲۵)