2839 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2839

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۹) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ (بُرَیْدَۃَ الْأَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) قَالَ: کَانَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ الْفِطْرِ لَا یَخْرُجُ حَتّٰی یَطْعَمَ وَیَوْمَ النَّحْرِ لَا یَطْعَمُ حَتّٰی یَرْجِعَ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۷۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید الفطر والے دن نکلنے سے پہلے کچھ کھا لیتے تھے اور قربانی والے دن (عید سے) واپس آ کر کھاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2839 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۹) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۷۵۶، والترمذی: ۵۴۲ (انظر: ۲۲۹۸۳)