2838 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2838

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۸) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا کَانَ یَوْمُ الْفِطْرِ لَمْ یَخْرُجْ حَتّٰی یَأْکُلَ تَمَرَاتٍ یَأْکُلُھُنَّ اَفْرَادًا (وَفِی لَفْظٍ وِتْرًا) (مسند احمد: ۱۲۲۹۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید الفطر والے دن اس وقت تک نہیں نکلتے تھے، جب تک کھجوریں نہ کھا لیتے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم طاق کھجوریں کھاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2838 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۹۵۳(انظر: ۱۲۲۶۸)