2824 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2824

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۲۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا صَلَّیْتُمُ الْجُمُعَۃَ فَصَلُّوْا أَرْبَعًا۔)) فَاِنْ عَجِلَ بِکَ شَیْئٌ فَصَلِّ رَکْعَتَیْنِ، وَرَکْعَتَیْنِ اِذَا رَجَعْتَ۔ قَالَ ابْنُ اِدْرِیْسَ وَلَا أَدْرِی ھٰذَا مِنْ حَدِیْثِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمْ لَا۔ (مسند احمد: ۹۶۹۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم جمعہ کی نماز پڑھو، تو (بعد میں) چار رکعت نماز پڑھا کرو۔ پس اگر تجھے کسی چیز کی وجہ سے جلدی ہو تو دو رکعت (مسجد میں) پڑھ لو، اور جب لوٹو تو دو رکعت (گھر میں پڑھ لو)۔ ابن ادریس کہتے ہیں میں نہیں جانتا یہ الفاظ پس اگر تجھے… رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی حدیث سے ہیں یا نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2824 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۲۴) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط مسلم أخرجہ مسلم، وجعل قولہ: ’’فان عجِِل بک شیئ…۔‘‘ من قول سھیل (انظر: ۷۴۰۰، ۹۶۹۹)