2823 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2823

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۲۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمُ الْجُمُعَۃَ فَلْیُصَلِّ بَعْدَھَا أَرْبَعَ رَکْعَاتٍ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۹۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز پڑھ لے، تو وہ اس کے بعد چار رکعت (سنتیں) ادا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2823 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۲۳) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۸۱ (انظر: ۷۴۰۰، ۱۰۴۸۶)