282 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 282

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۲)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((تَسْمَعُوْنَ وَ یُسْمَعُ مِنْکُمْ، یُسْمَعُ مِمَّنْ یَسْمَعُ مِنْکُمْ۔)) (مسند أحمد: ۲۹۴۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تم سنتے ہو اور تم سے بھی سنا جائے گا اور جو تم سے سنیں گے، ان کو بھی سنا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.282 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۲) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۵۹(انظر: ۲۹۴۵)