281 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 281
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۱)۔عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((نَضَّرَ اللّٰہُ اِمْرَئً ا سَمِعَ مِنَّا حَدِیْثًا فَحَفِظَہُ حَتَّی یُبَلِّغَہُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَحْفَظُ لَہُ مِنْ سَامِعٍ۔)) (مسند أحمد: ۴۱۵۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی حدیث سنی، پھر اس کو یاد کیا، یہاں تک کہ اس کو آگے پہنچا دیا، کئی ایسے لوگ ہیں کہ جن کو حدیث پہنچائی جاتی ہے، وہ سننے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۱) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۶۵۷، وابن ماجہ: ۲۳۲(انظر: ۴۱۵۷)