2808 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2808

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۰۸) عَنْ مُوْسَی بْنِ طَلْحَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ، وَالْمُؤَذِّنُ یُقِیْمُ الصَّلَاۃَ وَھُوَ یَسْتَخْبِرُ النَّاسَ یَسْأَلُھُمْ عَنْ أَخْبَارِھِمْ وَأَسْعَارِھِمْ۔ (مسند احمد: ۵۴۰)

Hadith in Urdu

موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو سنا، جبکہ وہ منبر پر تھے اور لوگوں سے ان کی خبروں اور نرخوں کے بارے میں معلومات لے رہے تھے اور مؤذن اقامت کہہ رہا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2808 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۰۸) تخریـج: …صحیح أخرجہ ابن سعد: ۳/ ۵۹، وابن شبۃ: ۳/ ۹۶۲ (انظر: ۵۴۰)