2807 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2807
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۰۷) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَنْزِلُ مِنَ الْمِنْبَرِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَیُکَلِّمُہُ الرَّجُلُ فِی الْحَاجَۃِ فَیُکَلِّمُہُ ثُمَّ یَتَقَدَّمُ اِلٰی مُصَلَّاہُ فَیُصَلِّی۔ (مسند احمد: ۱۲۲۲۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جمعہ کے دن منبر سے اترتے، تو ایک آدمی کسی حاجت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو کرتا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جائے نماز کی طرف آگے بڑھتے اور نماز پڑھاتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۰۷) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابوداود: ۱۱۲۰، والترمذی: ۵۱۷، والنسائی: ۳/ ۱۱۰ (انظر: ۱۲۲۰۱)