2754 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2754

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۵۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) ((وَخَرَجَ یَمْشِی وَلَمْ یَرْکَبْ ثُمَّ دَنَا مِنَ الْاِمَامِ فَأَنْصَتَ وَلَمْ یَلْغُ کَانَ لَہُ کَأَجْرِ سَنَۃٍ صِیَامِھَا وَقِیَامِہَا۔ (مسند احمد: ۱۶۲۷۵)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) اسی طرح روایت ہے، اس میں ہے: اور وہ پیدل چلتے ہوئے نکلا اور سوار نہ ہوا، پھر امام کے قریب ہو کر بیٹھا اور خاموش رہا اور کوئی لغو کام نہ کیا تواس کو ایک سال کے روزوں اور قیام کا ثواب ملے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2754 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۵۴)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول