2753 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2753
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۵۳) وَعَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِّی رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلَہُ ’’وَفِی لَفْظٍ: ’’اِذَا کَانَ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ فَغَسَلَ أَحَدُکُمْ رَأْسَہُ وَاغْتَسَلَ ثُمَّ غَدَا،‘‘ الخ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۶۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (اسی طرح کی روایت بیان کی، البتہ اس میں ہے:) جب جمعہ کا دن ہو اور تم میں سے کوئی اپنا سر دھوئے اور غسل کرے، پھر جلدی نکلے، …۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۷۵۳) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، محمد بن سعید المصلوب متروک کذبوہ، وقد قلبوا اسمہ علی مئۃ وجہ لیخفی، ولم یدرک أوسا، وعمر بن محمد لم نقع علی ترجمتہ أخرجہ ابوداود: ۳۴۶، والترمذی: ۴۹۶، وابن ماجہ: ۱۰۸۷، والنسائی: ۳/ ۹۷(انظر: ۱۶۱۶۱، ۱۶۱۷۳، ۱۶۱۷۵، ۱۶۱۷۸)