2749 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2749

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۴۹) عَنْ سَمْرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ تَوَضَّأَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَبِھَا وَنِعْمَتْ وَمَنِ اغْتَسَلَ فَہُوَ أَفْضَلُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۴۳۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن وضو کیا تو اس نے رخصت کو قبول کیا اوریہ اچھا ہے اور جس نے غسل کیا تو وہ زیادہ فضیلت والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2749 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۴۹) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۴، والنسائی: ۳/ ۹۴، والترمذی: ۴۹۷ (انظر: ۲۰۰۸۹، ۲۰۱۲۰، ۲۰۱۷۴)