2748 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2748

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۴۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ غُسْلٌ فِی سَبْعَۃِ أَیَّامٍ کُلَّ جُمُعَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۱۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ سات دنوں میں ہر جمعہ کے دن غسل کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2748 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۴۸) تخریـج: …حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ أخرجہ النسائی: ۳/۹۳ (انظر: ۱۴۲۶۶)