2746 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2746

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۴۶) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْغُسْلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ عَلٰی کُلِّ مُحْتَلِمٍ وَالسِّوَاکُ وَاِنَّمَا یَمَسُّ مِنَ الطِّیبِ مَا یَقْدِرُ عَلَیْہِ وَلَوْ مِنْ طِیْبِ أَھْلِہِ)) (مسند احمد: ۱۱۲۷۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن کا غسل اور مسواک ہر بالغ پرہے اورجو میسر ہو وہ خوشبو لگائے، اگرچہ اپنے اہل خانہ کی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2746 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۴۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۸۸۰، ومسلم: ۸۴۶ (انظر: ۱۱۲۵۰)