2745 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2745

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۴۵) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((غُسْلُ الْجُمُعَۃِ وَاجِبٌ عَلٰی کُلِّ مُحْتَلِمٍ)) (مسند احمد: ۱۱۵۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ پر واجب ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2745 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۴۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۸۷۹، ۸۹۵، ومسلم: ۸۴۶ (انظر: ۱۱۵۷۸)