2718 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2718
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۱۸) عَنْ أَبِی الْجَعْدِ الضَّمْرِیِّ رضی اللہ عنہ وَکَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ تَرَکَ ثَـلَاثَ جُمَعٍ تَہَاوُنًا مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ طَبَعَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی عَلٰی قَلْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۸۰)
Hadith in Urdu
ابوالجعد ضمری رضی اللہ عنہ ، جو صحابی تھے، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے عذر کے بغیر اور سستی کرتے ہوئے تین جمعے چھوڑ دیئے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۱۸) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۵۲، والنسائی: ۳/ ۸۸، والترمذی: ۵۰۰، وابن ماجہ: ۱۱۲۵ (انظر: ۱۵۴۹۸)