2717 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2717

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۱۷) عَن ْجَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ تَرَکَ الْجُمُعَۃَ ثَـلَاثَ مِرَارٍ مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قَلْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۱۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے عذر کے بغیرتین جمعے چھوڑ دیئے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2717 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۱۷) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۲۶(انظر: ۱۴۵۵۹)