2700 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2700
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۰۰) عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا أَبَا الدَّرْدَائِ! لَا تَخْتَصَّ لَیْلَۃَ الْجُمُعَۃِ بِقِیَامٍ دُوْنَ اللَّیَالِی وَلَا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ بِصِیَامٍ دُوْنَ الْأَیَّامِ)) (مسند احمد: ۲۸۰۵۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابودرداء! دوسری راتوں میں سے جمعہ کی رات کو قیام کے لیے اور دوسرے دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص نہ کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۰۰) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، محمد بن سیرین لم یسمع من أبی الدرداء أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۷۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۴۵، وعبد الرزاق: ۷۸۰۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۰۵۶ (انظر: ۲۷۵۰۷)