2699 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2699
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۹۹) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قِیْلَ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : لِأَیِّ شَیْئٍ سُمِّیَ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ؟ قَالَ: ((لِأَنَّ فِیْہَا طُبِعَتْ طِیْنَۃُ أَبِیْکَ آدَمُ وَفِیْہَا الصَّعْقَۃُ وَالْبَعْثَۃُ وَفِیْہَا الْبَطْشَۃُ وَفِی آخِرِ ثَـلَاثِ سَاعَاتٍ مِنْہَا سَاعَۃٌ مَنْ دَعَا اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ فِیْہَا اُسْتُجِیْبَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۸۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: جمعہ کے دن کی وجۂ تسمیہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (اس کو جمعہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیونکہ) اس میں تیرے باپ آدم علیہ السلام کی مٹی بنائی گئی اور اسی میں صَعْقَہ اور بَعْثَہ ہوگا اور اسی میں بَطْشَہ ہوگا اور اس کی آخری تین گھڑیوں میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو بھی اس میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرے گا، اس کی دعا قبول کی جائے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۶۹۹) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف الفرج بن فضالۃ، وعلی بن أبی طلحۃ لیس بذاک، ولم یدرک أبا ھریرۃ (انظر: ۸۱۰۲)